Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

كِتَابُ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ

Hadith 2674

بَابٌ

In this book

Current reading

كِتَابُ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ

بَابٌ

Zujajat al-Masabih 2674Volume 2

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٦٧٤ - وَعَنْهُ (رضي الله عنهما) ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسلم لَا يَعْرِفُ فَصْلَ السُّوْرَةِ حَتَّى1 يُنْزَلَ عَلَيْهِ ﴿بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ﴾. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 788 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

Until Bismillah... was revealed

(1) The statement: "Until Bismillah... was revealed"—Our scholars cite this as evidence that the Basmalah is an ayah revealed to separate surahs. The apparent meaning of the hadith indicates its revelation was repeated, which carries no objection. Rather, it demonstrates its virtue, like the repeated revelation of Al-Fatihah according to one opinion (Al-Mirqah)

Note 1

قوله

(۱) قوله: حتى ينزل إلخ : قال في المرقاة»: تعلّق به أصحابنا حيث قالوا: إن البسملة آية نزلت للفصل، وظاهر الحديث أن الإنزال مكرر، ولا محذور فيه، بل يدلُّ على شرفها كتكرار نزول الفاتحة على قول.

Note 1

ف: مرقات میں لکھا ہے کہ ہمارے فقہاء احناف نے فرمایا ہے کہ ”بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ“ ایک مستقل آیت ہے جو سورتوں کے درمیان فصل کے لئے نازل کی گئی ہے اور یہ کسی سورت کا جزو نہیں ہے اور صدر کی حدیثوں سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ ”بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ“ کا نزول مکرر ہوا ہے۔ (ایک مرتبہ تو (سورۂ نمل، آیت نمبر:30) میں ”إِنَّهُ مِنْ سُلَيْمَانَ وَإِنَّهُ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ“ ہے اور دوسری بار سورتوں کے فصل کے لئے ”بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ“ کا نزول ہوا ہے اس لئے بھی اس کی عظمت اور فضیلت معلوم ہوتی ہے جس طرح ایک روایت میں ہے کہ سورۂ فاتحہ بھی دو مرتبہ نازل ہوئی۔ جو اس کی عظمت اور بزرگی پر دلالت کرتی ہے۔12