ف: صدر کی دونوں حدیثوں میں جس تجارت کا ذکر ہے اس کے جواز کی وجہ یہ ہے کہ لوہے کو جو غالب عنصر ہے
درہم یعنی چاندی کے سکہ کے بدلہ بیچا جا رہا ہے اگرچہ کہ چاندی ان دونوں صورتوں میں شامل ہے لیکن چونکہ وہ جنس
غالب نہیں ہے اس لئے اس میں حکم لوہے اور چاندی کی تجارت کا ہوگا اور ایسی صورت میں قیمت کی کمی یا زیادتی سے سود
نہیں ہوگا۔
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: صدر کی دونوں حدیثوں میں جس تجارت کا ذکر ہے اس کے جواز کی وجہ یہ ہے کہ لوہے کو جو غالب عنصر ہے درہم یعنی چاندی کے سکہ کے بدلہ بیچا جا رہا ہے اگرچہ کہ چاندی ان دونوں صورتوں میں شامل ہے لیکن چونکہ وہ جنس غالب نہیں ہے اس لئے اس میں حکم لوہے اور چاندی کی تجارت کا ہوگا اور ایسی صورت میں قیمت کی کمی یا زیادتی سے سود نہیں ہوگا۔