العربية
Typed, pending editorial approval
٥٣٨ - وَعَنْ عَلِيٍّ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيْهِ صُورَةٌ وَلَا كَلْبٌ وَلَا جُنُبُ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ.
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 227 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 261 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف(1): اس حدیث میں فرشتوں سے رحمت اور برکت لانے والے فرشتے اور وہ فرشتے مراد ہیں جو ذکر سننے کے لئے اترتے ہیں کہ یہ فرشتے ان صورتوں میں گھر میں داخل نہیں ہوتے۔ ف(2): جنبی سے وہ جنبی مراد ہیں جن کو غسل نہ کرنے کی عادت ہوا کرتی ہے اور وہ جنبی بھی مراد ہے جو غسل کرنے میں اتنی دیر کر دے کہ نماز کا وقت گزر جائے۔