العربية
Typed, pending editorial approval
٥٧٩٢ - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) قَالَ: كُنَّا فِي زَمَنِ النَّبِيِّ ﷺ لَا نَعْدِلُ بِأَبِي بَكْرٍ أَحَدًا، ثُمَّ عُمَرَ، ثُمَّ عُثْمَانَ، ثُمَّ نَتْرُكُ أَصْحَابَ النَّبِيِّ ﷺ لَا نُفَاضِلُ1 بَيْنَهُمْ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3697 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “without ranking among them”: meaning ranking like them. Otherwise, the people of Badr, Uhud, the Pledge of Ridwan, and other learned companions are superior. Perhaps this ranking applies to the companions, while the Prophet’s household are more special, with a distinct ruling, so the omission of Ali, Hasan, Husayn, and the uncles does not apply. Al-Muzhir said: The reason is that he meant the elders and senior companions, whom the Messenger of Allah (ﷺ) consulted in serious matters. Ali was young in the Prophet’s time, and his virtue is undeniable by Ibn Umar or others. At-Turbashti said: It is known that the people of Badr, the Pledge of Ridwan, and the two Aqabah pledges are superior, as are the learned and insightful companions and those detached from the world. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : لا تفاضل بينهم والمراد مفاضلة مثلهم، وإلا فأهل بدر وأحد وأهل بيعة الرضوان وسائر علماء الصحابة أفضل. ولعل هذا التفاضل بين الأصحاب، وأما أهل البيت فهم أخص منهم، وحكمهم يغايرهم، فلا يرد عدم ذكر علي والحسنين والعمين. قال المظهر وجه ذلك أنه أراد به الشيوخ وذوي الأسنان، منهم الذين كان رسول الله ﷺ إذا حزبه أمر شاورهم فيه، وكان علي له في زمن رسول الله ﷺ حديث السن، وفضله لا ينكره ابن عمر ولا غيره من الصحابة. وقال التوربشتي وأيضًا قد عرف أن أهل بدر وأهل بيعة الرضوان وأصحاب العقبتين الأولى والثانية يفضلون غيرهم، وكذلك علماء الصحابة وذوو الفهم منهم والمتبتلون عن الدنيا. كذا في «المرقاة».
Note 1
(17) قوله: لا تفاضل بينهم. اس سے ان کے جیسی فضیلت مراد ہے ورنہ اس کے بعد اہل بدر واحد اور اہل بیعت رضوان اور باقی علماء صحابہ افضل ہیں اور ان کے آپس میں یہ فضیلت صحابہ کے درمیان تھی اب رہا اہل بیت رضی اللہ تعالیٰ عنہم وہ ان سے الگ ہیں اور ان کا حکم ان سے جدا ہے پس سیدنا علی مرتضیٰ، امامین حسنین اور عمین محترمین رضی اللہ عنہم اجمعین کا ذکر نہ کرنے کا اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوتا۔ علامہ مظہر نے فرمایا اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں (حاشیہ پچھلے صفحے سے) مقصود، ہم عمر ان بزرگ لوگوں کا ذکر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی معاملہ درپیش ہوتا تو ان سے مشورہ کیا کرتے تھے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ سمجھتے تھے ان کی فضیلت کا سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو اور دوسرے کسی بھی صحابی کو انکار نہیں تھا۔ علامہ ⟦?⟧ نے فرمایا یہ بات معروف ہے کہ اہل بدر اور اہل بیعت رضوان اور اصحاب بیعت عقبہ اولیٰ و ثانیہ کو دوسروں پر فضیلت حاصل ہے اسی طرح صحابہ میں سے جو علماء اور اہل فہم ہیں اور جو دنیا سے الگ تھلگ ہیں وہ بھی اصحاب فضیلت ہیں۔ (مرقات)