English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The Hour will not be established until two groups fight each other, and there will be great slaughter between them, though their claim is one. The Hour will not be established until nearly 1 thirty lying impostors are sent, each claiming to be a messenger of Allah. And [it will not be established] until knowledge is taken away 2, earthquakes increase 3, time draws near, tribulations appear, and killing becomes widespread. And [it will not be established] until wealth becomes so abundant among you that it overflows, to the point that the owner of wealth will be distressed about who will accept his charity, and when he offers it, the one to whom it is offered will say: ‘I have no need 4 for it.’ And [it will not be established] until 5 people compete in constructing tall buildings, and until a man passes by the grave of another and says: ‘Would that I were in his place.’ And [it will not be established] until the sun rises from its west, and when it rises and people see it, they will all believe, but that will be when no soul will benefit from its faith if it had not believed before or earned good through its faith. And the Hour will surely come while two men have spread out their cloth between them, but they will neither complete their transaction nor fold it up. The Hour will surely come while a man has gone out with the milk of his she-camel but will not taste it. The Hour will surely come while a man is plastering his cistern but will not water from it. And the Hour will surely come while a man has raised his food to his mouth but will not eat it.”
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7121 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (15)
Note 1
(1) His statement: “nearly thirty” does not contradict the earlier assertion of “thirty,” as it is either a later narration or meant to indicate approximation. Similarly, it does not contradict what Al-Tabarani narrated from Ibn Umar: “The Hour will not come until seventy liars appear,” as that refers to a larger number or the thirty are specifically those claiming prophethood, while others claim otherwise, possibly making up a hundred in total. Allah knows best. (As stated in Al-Mirqat)
Note 2
(2) His statement: “knowledge is taken away” refers to beneficial knowledge related to the Qur’an and Sunnah, due to the passing of scholars from the People of the Sunnah and the Community, leading to an increase in ignorance and innovation. (As stated in Al-Mirqat)
Note 3
(3) His statement: “earthquakes increase” refers to physical earthquakes, meaning the movement of the earth, or metaphorical ones, meaning various forms of calamity. (As stated in Al-Mirqat)
Note 4
(4) His statement: “I have no need for it” means either due to the richness of heart or material wealth, with the latter being more apparent. The people of that time will have turned to Allah, reaching a state of contentment with divine decree and sufficiency. (As stated in Al-Mirqat)
Note 5
(5) His statement: “until people compete in constructing tall buildings” means they will increase in their height and width or take pride in their decoration and beautification. This is not restricted to the time of the Mahdi, but may occur before or after it. Nowadays, construction has increased, people take pride in it, and it is boasted about everywhere, while buildings meant for good deeds are demolished and turned into houses, gardens, places of leisure, and entertainment. (As stated in Al-Mirqat)
Note 6
(6) His statement: “or earned good through its faith” is connected to “believed.” “Good” refers to repentance or sincerity, with the indefinite form indicating magnification. It implies that neither faith nor repentance will benefit a soul at that time. The “or” indicates differentiation, as if saying: neither repentance from polytheism nor from sins will benefit. This refutes the Mu’tazilite argument that good deeds, expressed as “good,” are part of faith, as the verse in its faith good (Al-An’am: 158) negates this. It is said that the rejection of faith and repentance at that time is specific to those who witness the sun’s rising from the west, while those born afterward or who did not witness it may have their faith and repentance accepted. The correct view, based on authentic narrations, is that it is not specific, as repentance remains accepted until its door is closed, which occurs when the sun rises from the west. (As stated in Al-Mirqat)
Note 7
(7) His statement: “while two men have spread out their cloth” means the Hour will come suddenly upon people while they are engaged in their tasks, as Allah says: It will not come upon you except unexpectedly (Al-A’raf: 187). (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: قريب من ثلاثين: هذا لا ينافي جزمه في ما سبق بقوله: ثلاثون؛ فإنه إما متأخر وإما المراد منه التقريب وكذا لا ينافي ما رواه الطبراني عن ابن عمر، ولا تقوم الساعة حتى يخرج سبعون كذابًا، فإن المراد منه التكثير أو الثلاثون مقيدون بدعوة النبوة والباقون بغيرها على احتمال أن السبعين غير الثلاثين، فتكمل المائة، والله تعالى أعلم. كذا في «المرقاة».
Note 2
(۲) قوله: يقبض العلم: أي النافع المتعلق بالكتاب والسنة بقبض العلماء من أهل السنة والجماعة، فيكثر أهل الجهل والبدعة. كذا في «المرقاة».
Note 3
(۳) قوله: تكثر الزلازل : أي الحسية وهي تحريك الأرض، أو المعنوية وهي أنواع البلية. كذا في «المرقاة».
Note 4
(٤) قوله : لا إرب لي: أي لا حاجة لي إليه، إما لغنى قلبه أو لغنى يده، والأظهر أنه لهما جميعا، فكان أهل ذلك الزمان كلهم ممن تاب الله عليهم حتى رجعوا إلى مقام الرضاء بالقضاء والقناعة بالكفاية. كذا في «المرقاة».
Note 5
(٥) قوله: حتى يتطاول الناس في البنيان: أي حتى يتزايدوا في طوله وعرضه، أو يفتخروا في تزيينه وتحسينه. وهذا غير مقيد بزمان المهدي، بل المراد به إما بعده وإما قبله، فإن الآن قد كثر البنيان، وافتخر به أهل الزمان، وتطاول به اللسان في كل مكان، وهدموا العمارة الموضوعة للخيرات، وجعلوها دورا وبساتين وموضع التنزهات ومحال التلهيات. كذا في «المرقاة».
Note 6
(٦) قوله أو كسبت في إيمانها خيرا عطف على «آمنت، والمراد بالخير التوبة أو الإخلاص، فتنوينه للتعظيم، أي لا ينفع تلك النفس إيمانها وقبول توبتها، فيفيد أن «أو» للتنويع، فكأنه قال: لا ينفعها توبة عن الشرك، ولا توبة عن المعاصي، وبهذا يندفع استدلال المعتزلة بالآية على أن العمل المعبر عنه بالخير جزء للإيمان مع أن الظاهر من قوله تعالى: فِي إِيمَانِهَا خَيْرًا (الأنعام: (۱۵۸) يدفع ذلك، ثم قيل: عدم قبول الإيمان والتوبة في ذلك الوقت مخصوص بمن شاهد طلوعها حتى أن من ولد بعده أو لم يشاهده يقبل كلاهما منه، والصحيح أنه غير مخصوص للخبر الصحيح أن التوبة لا تزال مقبولة حتى يغلق بابها، فإذا طلعت الشمس من مغربها أغلق. كذا في «المرقاة».
Note 7
(٧) قوله : وقد نشر الرجلان إلخ حاصله : أن قيام الساعة يكون بغتة لقوم وهم في أشغالهم، كما قال تعالى: ﴿لَا تَأْتِيكُمْ إِلَّا بَغْتَةً} (الأعراف: ۱۸۷). كذا في «المرقاة».
Note 1
1 قوله : لا أرب لي (مجھے اس کی کوئی ضرورت و حاجت نہیں) یہ یا تو اسکے دل کی بے نیازی کی وجہ سے ہوگا یا اسکے ہاتھ کی بے نیازی کی وجہ سے اور راجح بات یہ ہے کہ یہ (بے نیازی) ایک ساتھ اُن دونوں کی وجہ سے ہوگی، پس اُس زمانہ کے تمام لوگ اُن لوگوں میں سے ہوں گے جن پر اللہ تعالیٰ عنایت فرمائے گا، یہاں تک کہ وہ لوگ رضاء بقضاء اور قناعت بقدر کفایت کے مرتبہ میں ہوں گے۔ (مرقات)۔ 2 قوله : حتى يتطاول الناسُ فى البنيان (یہاں تک کہ لوگ عمارت میں ایک دوسرے پر مسابقت و فخر کریں گے یہاں تک کہ لوگ اسکو اونچی اور چوڑی بنانے میں ایک دوسرے سے بڑھتے جائیں گے، یا وہ اس کی تزئین کاری اور اسکو آراستہ کرنے میں باہم فخر کریں گے اور یہ امام مہدی کے زمانہ کے ساتھ مقید نہیں ہے بلکہ اس سے مراد یا تو اسکے بعد ہے یا اس سے پہلے ہے، کیونکہ اب تعمیرات کی کثرت ہو گئی ہے اور اُس پر اہل زمانہ فخر کرنے لگے ہیں اور ہر جگہ اُس کی تعمیر پر زبان فخر و مباہات کا اظہار کرنے لگی، اور بھلائی کے کاموں کیلئے بنائی ہوئی عمارتوں کو لوگوں نے ڈھا دیا اور اُنہیں گھر، باغات اور تفرج اور لہو و لعب کے مقامات بنا دیا ہے۔ (مرقات)۔ 3 قوله : أَوْ كَسَبَتْ فِيْ إِيْمَانِهَا خَيْرًا (6_الانعام آیت:158) (یا جو اپنے ایمان میں کوئی نیکی نہ کمایا ہو) اسکا عطف ”آمنت“ پر ہے۔ اور خیر سے توبہ یا اخلاص مراد ہے اسکی تنوین تعظیم کے لئے ہے۔ یعنی ایسے کسی کو اسکا نہ ایمان لانا نفع دے گا اور نہ توبہ قبول ہوگی کہ وہ دونوں اسکے لئے مفید ہوں لفظ ”أَوْ“ بیان نوع کیلئے ہے، تو گویا حضور ﷺ نے یہ فرمایا کہ اسکو نہ شرک سے توبہ کرنا فائدہ --- بقیہ حاشیہ اگلے صفحہ پر --- ۔۔۔ باقی حاشیہ ۔۔۔ دیگر گناہوں سے توبہ کرنا اور اسی سے دفع ہوجاتا ہے معتزلہ کا اس آیت سے اپنے اس عقیدہ پر استدلال کرنا کہ ”عمل جس کو خیر سے تعبیر کیا گیا وہ جزءِ ایمان ہے“، علاوہ ازیں اللہ تعالیٰ کے قول ”فِيْ إِيْمَانِهَا خَيْرًا“ کا ظاہر خود ان کے اس استدلال کو دفع کر رہا ہے، پھر یہ بھی کہا گیا ہے کہ اُس وقت ایمان اور توبہ کا قبول نہ ہونا اُس آدمی کے ساتھ مخصوص ہے جو سورج کے مغرب سے طلوع ہونے کو دیکھے گا اور جو شخص اس کے بعد پیدا ہو یا اس کو نہ دیکھا ہو اُس سے یہ دونوں باتیں قبول کئے جائیں گے لیکن صحیح بات تو یہ ہے کہ یہ کسی کے لئے خاص نہیں ہے، اسلئے کہ صحیح حدیث شریف میں ہے کہ توبہ برابر مقبول ہوتی رہیگی جب تک کہ اس کا دروازہ بند نہ ہو، پس جب سورج اپنے مغرب سے نکلے گا تو وہ بند کر دیا جائے گا۔ (مرقات)۔ 1 قولہ : وقد نشر ⟦?⟧ الخ (اس حال میں کہ دو آدمی اپنے کپڑے پھیلائے ہوئے ہوں گے) اس کا خلاصہ یہ ہے کہ قیامت کا آنا لوگوں کے حق میں اچانک ہوگا جبکہ وہ اپنے کاموں میں ہوں گے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ”لَا تَأْتِيْكُمْ إِلَّا بَغْتَةً“ (7۔ الاعراف آیت:187) وہ تم پر اچانک آ جائے گی۔ (مرقات)۔ 1 قوله: حتّى تقاتلوا قومًا الخ (یہاں تک کہ تم ایک ایسی قوم سے جنگ کرو گے) زیادہ قریب الفہم بات یہ ہے کہ اس میں چنگیز خان کے واقعہ اور اُس فساد انگیزی کی جانب اشارہ ہے جو اُسکی طرف سے واقع ہوئی اور خصوصاً بغداد شریف میں۔ (مرقات)۔ 1 قولہ : خورا و کرمان (قوم خُوز اور کرمان) ایک شارح نے کہا: اس سے تُرکوں کی دو قسمیں مراد ہیں، آپ نے اُنہیں اُنکے باپ کے نام سے موسوم فرمایا، اور ہم اسکو شہر خوزستان اور کرمان کے باشندگان پر محمول نہیں کرینگے، کیونکہ وہ لوگ حدیث میں بیان کردہ صفت پر نہیں پائے گئے بلکہ اس پر ترک پائے گئے ہیں۔ (مرقات)۔ 1 قوله : يسمونه البصرة عند نهر الخ (جسکا نام وہ بصرہ رکھیں گے ایک نہر کے پاس) محدث اشرف رحمہ اللہ نے کہا: حضور ﷺ نے اس شہر سے ”مدینۃ السلام بغداد“ مراد لیا ہے کیونکہ دجلہ اُسی کے کنارے ہے اور اُسکا پل وسط بغداد میں ہے نہ کہ وسط بصرہ میں اور نبی اکرم ﷺ نے اس کا تعارف بصرہ سے اسلئے کروایا کہ بغداد اُسکے باہر اور اس کے دروازے کے قریب ایک مقام ہے جسکو ”باب بصرہ“ کہا جاتا ہے تو نبی اکرم ﷺ نے اس ایک جز کے نام سے پورے شہر کو موسوم فرمایا یا اس میں مضاف کو حذف کیا گیا ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا قول ہے: ”وسئل القرية“ اور نبی اکرم ﷺ کے عہد میں بغداد اس ہیئت پر تعمیر شدہ نہ تھا اور نہ وہ شہروں میں سے کوئی شہر تھا؛ بلکہ آپ ﷺ کے عہد میں وہاں چیدہ چیدہ بستیاں تھیں، یہی وجہ ہیکہ آپ ﷺ نے مستقبل کے صیغہ سے فرمایا: ”ويكون من امصار المسلمين“ وہ مسلمانوں کے شہروں میں سے ہوگا اور فی الواقع ہمارے زمانہ میں کسی نے جنگ وقتال کیلئے ترکوں کے بصرہ میں داخل ہونے کو کبھی نہیں سنا اھ۔ اور اگر شہر معروف بصرہ اس سے مراد ہو تو ممکن ہیکہ ایسا آئندہ پیش آئے کیونکہ یہ بات کبھی نہیں سنی گئی کہ کفار جنگ کیلئے وہاں پڑاؤ ڈالے ہوں۔ (مرقات)۔ 2 قوله : فرقة يأخذون لأنفسهم وهلكوا (ایک گروہ ایسا ہوگا جو۔۔۔ بقیہ حاشیہ اگلے صفحہ پر۔۔۔ ۔۔۔ باقیہ ۔۔۔ اپنی جانوں کیلئے امان لے لیگا اور ہلاک ہوگا) یعنی اپنے ہاتھوں سے ممکن؛ بلکہ اس گروہ سے مُستعصم باللہ اور اس کے عموم مسلمان مراد ہوں جو خود کیلئے اور اہلیان بغداد کیلئے امان کے طلبگار ہوئے اور آخرکار خود اور اپنے ہاتھوں سے سب کے سب ہلاک ہوئے اور یہ واقعہ بماہ صفر ۶۵۶ھ پیش آیا۔ (مرقات)۔ 1 قولہ: الأُبُلَّة (اُبُلَّہ) ہمزہ اور باء کے ضمہ اور لام تشدید کے ساتھ ہے، بصرہ کے قریب اسکے سمندری جانب مشہور شہر ہے۔ اور وہ سیر و تفریح کے چار مقامات میں سے ایک ہے اور یہ بصرہ سے قدیم ہے، ایک شارح نے کہا: وہ دنیا کی جنتوں میں سے ہے جو چار ہیں: (1) بصرہ کا اُبُلَّہ۔ (2) دمشق کا غوطہ (3) سمرقند کا سغد (4) بوان کی گھاٹی، پھر یہ بھی کہا گیا کہ ”بوان“، ”کرمان“ کا نام ہے، اور کہا گیا کہ وہ فارس کا ”نوبندجان“ ہے قولہ: مسجد العشار: مسجد عشار وہ مشہور مسجد ہے جسمیں نماز ادا کر کے برکت حاصل کی جاتی ہے یہ بات علامہ میرک شاہ نے بیان کی۔ قولہ: مما يلي النهر: یعنی جو دریائے فُرات سے قریب ہے۔ (ماخوذ از مرقات)۔ 1 قولہ: ھذہ لأبی ھریرة (یہ ابوہریرہ کیلئے ہے) ہمارے علماء نے کہا کہ یہ حج بدل کی اصل یہ ہے کہ انسان کو اس بات کا اختیار ہے کہ وہ اپنے عمل کا ثواب دوسروں کو خواہ وہ وفات پانے والے ہوں یا باحیات ہوں دے سکتا ہے خواہ وہ حج ہو کہ نماز یا روزہ ہو کہ صدقہ یا کچھ جیسے تلاوت قرآن اور اذکار ہیں، پس جب وہ ان میں سے کوئی کام انجام دے اور اسکا ثواب غیر کیلئے کردے تو وہ جائز ہے اور اہل سنت و جماعت کے نزدیک اُسی کو پہنچتا ہے اور صاحب رد المحتار نے ’’البحر الرائق‘‘ سے نقل کیا ہے کہ جو شخص روزہ رکھے یا نماز پڑھے یا صدقہ کرے اور اسکا ثواب مرنے والے اور زندہ لوگوں میں سے کسی کے لئے کردے تو ان اعمال کا ثواب اہل سنت و جماعت کے نزدیک ان کو پہنچتا ہے۔ (بدائع)۔ 2 قولہ: دعوا الحبشة (تم حبشہ کے لوگوں کو چھوڑ دو) علامہ خطابی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: تم یہ بات جان لو کہ اللہ تعالیٰ کے قول: وَقَاتِلُوا الْمُشْرِكِينَ كَافَّةً (توبہ،36) (تمام مشرکین سے جنگ کرو) اس آیت کے درمیان اور اس حدیث کے درمیان تطبیق اس طرح سے ہوگی کہ آیت مطلق ہے اور یہ حدیث مقید ہے لہذا مطلق کو مقید پر محمول کیا جائیگا، اور آیت کے عموم کیلئے اس حدیث شریف کو مخصص مانا جائیگا جیسا کہ مجوس کے حق میں اس عموم کو خاص کیا گیا حالانکہ وہ کافر ہیں مگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد: ’’سنوا بهم سنة أهل الكتاب‘‘، (تم اُنکے ساتھ اہل کتاب جیسا سلوک کرو) کی وجہ سے ان سے جزیہ لیا گیا۔ علامہ طیبی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: اور ہوسکتا ہے کہ یہ آیت اس حدیث کی ناسخ ہو جو ضعف اسلام کے موقع پر فرمائی گئی ہے، اب رہا حبشہ والوں اور ترکوں کو ترک کرنے اور چھوڑنے کی۔۔۔ بقیہ حاشیہ اگلے صفحہ پر۔۔۔ ۔۔۔ بقیہ حاشیہ ۔۔۔ جو تخصیص ہے تو اسکی وجہ یہ ہے کہ اہل حبشہ وغیرہ کے ملکوں اور مسلمانوں کے درمیان بڑی دشواریاں اور بے آب و گیاہ چٹیل میدان ہیں لہذا آپ نے تھکا دینے والی بے انتہاء مشقت کے پیش نظر مسلمانوں کو انکے ملکوں میں داخلہ کی تکلیف نہیں دی، اور اب رہے ترک لوگ تو انکی لڑائی بہت سخت ہوتی ہے اور انکا ملک ٹھنڈا ہے، اور عرب جو کہ اسلام کا لشکر ہیں گرم ملک سے ہیں لہذا آپ نے انہیں اس ملک میں داخل ہونے کی تکلیف دی، پس یہ وہ راز ہیں جس کی وجہ سے آپ نے انکی تخصیص فرمائی، لیکن اگر وہ خدا نخواستہ مسلمانوں کے ملک میں قہرآمیز داخل ہوجائیں والعياذ بالله تو لڑائی کو چھوڑنا کسی کیلئے جائز نہ ہوگا؛ کیونکہ ایسی حالت میں جہاد فرض عین ہوجاتا ہے اور پہلی حالت میں فرض کفایہ ہے۔ میں کہتا ہوں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ جو ارشاد فرمایا: ”ما ترک کم“ (جب تک کہ وہ تم کو چھوڑے رہیں) اسی کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔ حاصل کلام یہ ہے کہ حدیث میں امر جو آیا ہے وہ رخصت اور اباحت کیلئے ہے، وجوب اقدام کیلئے نہیں ہے؛ کیونکہ مسلمانوں نے ترکوں اور حبشہ والوں سے اقدامی جنگ کی ہے اور تاحال اس سے کوئی زمانہ خالی نہیں ہے اور اللہ تعالیٰ نے وہاں اسلام اور مسلمانوں کو والی کی صورت حال کے باوجود سربلندی عطاء فرمائی ہے۔ (مرقات)۔ 1 قولہ : لا يستخرج كنز الكعبة الخ (کعبہ کے خزانہ کو نہیں نکالے گا) یہ حدیث اللہ تعالیٰ کے ارشاد ”حرماً آمناً“ کے معارض نہیں ہے، اسلئے کہ اس آیت کے معنی ہیں: ”قرب قیامت اور دنیا کے بگاڑ تک امن والا“، یا اسکو امن والا حرم بنانے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے یہ حکم دیا ہے کہ اہل حرم یہاں لوگوں کو پرامن رکھیں اور وہاں کسی کے لئے تکلیف کے درپے نہیں ہوں گے، چنانچہ بعض علماء اہل توفیق نے یہی جواب دیا تھا جب قرامطہ کے زندیقوں نے قتل و غارت گری کرکے فساد برپا کیا اور ملک کو اجاڑ دیا اُنکے سردار نے کہا: اللہ کا کلام ”ومن دخله كان آمناً“ کا فرمان (سورہ آل عمران، آیت 97) کہاں گیا تو کسی اہل توفیق نے یہی جواب دیا اور کہا کہ اسکے معنی تو یہ ہے کہ پس تم اسکو امن دو جو اس میں داخل ہوتا ہے اور اسے قتل، یا رہزنی کے ذریعہ اسکے داخلہ میں رکاوٹ مت بنو۔ (مرقات)۔ 1 قوله : فيخرج اليهم جيش من المدينة (پس مدینہ سے ایک لشکر انکی طرف نکلے گا) علامہ ابن ملک رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: اس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس سے مراد شہر حلب ہے، اور ’’اعماق‘‘ اور ’’دابق‘‘ اسکے قریب کے دو بستیاں ہیں اور یہ بھی کہا گیا کہ اس سے مراد ’’دمشق‘‘ ہے اور کتاب ’’الازہار‘‘ میں یہ کہ اب رہی وہ بات جو کہی گئی کہ اس سے مراد نبی اکرم ﷺ کا مدینہ منورہ ہے تو یہ بات ضعیف ہے اسلئے کہ اس حدیث کے اخیر حصے سے یہ معلوم ہوتا ہے روم کی طرف روانہ ہونے والے لشکر سے امام مہدی کا لشکر مراد ہے۔ نیز یہ کہ اُس زمانہ میں مدینہ منورہ ویران رہیگا۔ (مرقات)۔ 2 قوله : بين الذين سبوا منا (اُن لوگوں کے درمیان جنہوں نے ہمارے کچھ لوگوں کو قیدی بنالیا) علامہ تورپشتی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: قول راجح یہ ہے کہ اُنکی جانب سے یہ بات اُس جنگ عظیم اور زبردست خونریز لڑائی کے بعد ہوگی جس میں دونوں فریقوں کے درمیان صلح ہونے کے بعد پھر دشمن مسلمانوں سے جنگ کے لئے نکلے گا اور زبردست جنگ ہوگی اور یہ رومیوں سے جنگ کے بعد اور قسطنطنیہ کی فتح سے پہلے ہوگا چنانچہ رومی سرزمین عرب پر قدم جمالیں گے یہاں تک کہ وہ ’’اعماق‘‘ یا ’’دابق‘‘ میں پڑاؤ ڈالیں گے اور اس وقت مسلمانوں سے مطالبہ کرینگے کہ وہ اُنکے اور اُن (مسلمانوں) کے درمیان راستہ چھوڑ دیں جو اُنکے لوگوں کو قید کرلئے ہیں تو مسلمان اس وقت وہ جواب دیں گے جیسا کہ حدیث میں بیان ہوا۔ (مرقات)۔ 3 قوله : فيفتتحون قسطنطينية (پس وہ قسطنطنیہ کو فتح کرینگے) امام ترمذی نے کہا: قسطنطینیہ نبی اکرم ﷺ کے بعض صحابہ کے زمانہ میں فتح کیا گیا اور دوبارہ دجال کے نکلنے کے وقت فتح ہوگا۔ (مرقات)۔ 1 قوله : فأمّهم (پھر آپ انکی امامت کرینگے) یعنی حضرت عیسی علیہ السلام بشمول امام مہدی مسلمانوں کی نماز میں امامت کرینگے اور ایک روایت میں ہے کہ آپ امام مہدی کو یہ بتاتے ہوئے آگے بڑھائینگے کہ یہ نماز آپ ہی کیلئے قائم کی گئی اور یہ اعلان کرنے کے لئے آپ پیروی کرنے والے ہیں اور آپ مستقل طور پر متبوع نہیں ہیں بلکہ اس کو مضبوط کرنے اور تائید کرنے والے ہیں، پھر اس کے بعد سے لوگوں کی امامت امام مہدی فرمایا کرینگے اور دجال اسوقت مسلمانوں کا محاصرہ کئے ہوئے ہوگا۔ (مرقات)۔ 2 قوله : يقتله الله بيده (اللہ تعالیٰ اسکو آپکے ہاتھ سے قتل فرمائیگا) شاید دجال محاصرہ کرنے کے بعد بیت المقدس سے بھاگ کھڑا ہوگا تو کسی مقام پر حضرت عیسی علیہ الصلوة والسلام اسے پائیں گے تو اسکو قتل کرینگے۔ (مرقات)۔