English
Ali ibn Abi Talib (may Allah be pleased with him), when describing the Prophet (ﷺ), said: “He was neither excessively tall 1 nor noticeably short, but of medium height among people. His hair was neither tightly curled nor straight but wavy. He was neither obese nor round-faced, with a slightly rounded face, fair with a reddish tint, with dark eyes and long eyelashes. He had prominent joints and shoulders, little body hair except a line from chest to navel, with sturdy hands and feet. When he walked, he lifted his feet with strength, as if descending a slope. When he turned, he turned fully. Between his shoulders was the seal of prophethood, and he is the Seal of the Prophets. He was the most generous of people in heart, the most truthful in speech, the softest in nature, and the noblest in companionship. Whoever saw him suddenly revered him, and whoever knew him loved him. His describer would say, ‘I have not seen anyone like him before or after.’”
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3638 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “excessively tall”: With an open first mim, stressed second mim, and open ghayn, meaning elongated, from maght (extension), a passive form, as chosen by Ibn Al-Athir in Jami’ Al-Usul. Its root is munmaghit, with the nun for passivity, transformed and merged into the mim. His statement: “noticeably short”: Meaning extremely short, as if his parts were compressed and intermingled. His statement: “obese”: With a stressed ha, meaning grossly fat, or some say thin, an antonymous term. It also means a puffed-up face. His statement: “round-faced”: With an open tha, meaning extremely round-faced, but his face was slightly rounded, hence he said, “with a slightly rounded face,” meaning a type of roundness between smoothness and circularity. His statement: “dark eyes”: In their whiteness. His statement: “long eyelashes”: Meaning long eyelid hair. His statement: “prominent joints”: With an open mim, meaning large bone ends like elbows, shoulders, and knees. His statement: “shoulders”: The gathering of the hands, meaning the upper back. His statement: “little body hair”: Meaning not entirely hairless, but with hair in places like the line from chest to navel, arms, and legs, as the opposite of little hair is excessive hair covering the body, clarified by “except a line.” Indian and other experienced people do not praise a man entirely hairless, especially on the chest. His statement: “sturdy hands and feet”: Indicating strength and firmness, pointing to courage and worship. His statement: “he lifted his feet”: With a stressed lam, meaning he lifted his feet distinctly with strength, like the gait of the resolute, not like women who take short, delicate steps. His statement: “as if descending a slope”: Indicating strong forward movement. His statement: “he turned fully”: Meaning he turned entirely, not glancing furtively, or not twisting his neck right or left, as the frivolous do, but facing or turning away fully. His statement: “most generous in heart”: Either from generosity (openness), meaning the widest heart, unvexed by the nation’s harm or Bedouins’ harshness, or from giving, meaning not withholding worldly adornments or knowledge and truths in his heart, thus the most generous-hearted. His statement: “most truthful in speech”: With a silent ha, or open, meaning in tongue. His statement: “softest in nature”: Meaning in disposition, as in An-Nihayah: A person of soft nature is compliant, amenable, and rarely contrary. His statement: “noblest in companionship”: Meaning in association. His statement: “suddenly”: Meaning at first sight or unexpectedly, revering him for his dignity and calmness, but upon knowing him through his good character, loving him deeply. His statement: “his describer”: Meaning one describing him, expressing inability to fully capture his qualities. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : الممغط : بضم الميم الأولى وتشديد الثانية المفتوحة وكسر الغين المعجمة، أي الممدود من المغط، وهو المد، وهو من باب الانفعال على ما اختاره ابن الأثير في جامع الأصول». وأصله منمغط والنون للمطاوعة، فقلبت ميما وأدغمت في الميم. وقوله: «المتردد» أي المتناهي في القصر كأنه تردد بعض خلقه على بعض، وانضم بعضه إلى بعض وتداخلت أجزاؤه. وقوله: «المطهم» بتشديد الهاء المفتوحة، أي الفاحش السمين. وقيل: النحيف الجسم وهو من باب الأضداد. قيل: هو لمنتفخ الوجه. وقوله: «المكلثم بفتح المثلثة، أي المدور وجهه غاية التدوير، بل كان وجهه مائلا إلى التدوير، ولذا قال : وكان في الوجه أي في وجهه تدوير» أي نوع تدوير ما، والمعنى أنه كان بين الأسالة والاستدارة. وقوله: «أدعج العين» في بياضها. وقوله: «أهدب الأشفار» أي طويل شعر الأجفان. وقوله: جليل المشاش بفتح الميم، أي عظيم رؤوس العظام كالمرفقين والكتفين والركبتين. وقوله: الكتد» هو مجتمع الكفين، وهو الكاهل. وقوله: «أجرد» أي الذي ليس على بدنه شعر ولم يكن كذلك، وإنما أراد به أن الشعر كان في أماكن من بدنه كالمسربة والساعدين والساقين، فإن ضد الأجرد هو الأشعر الذي على جميع بدنه شعر، وقد بين بقوله: ذو مسربة أنه لم يكن أجرد على الإطلاق، ومن أصحاب التجارب من الهند وغيرهم من لا يحمد الرجل إذا كان في سائر أعضائه أجرد، ولا سيما الصدر. وقوله: شئن الكفين والقدمين» أي غليظهما الدال على قوة البطش والثبات المشيرين إلى صفة الشجاعة ونعت العبادة. وقوله: «إذا مشى يتقلع بتشديد اللام، أي يرفع رجليه من الأرض رفعا بائنا بقوة متداركا أحداهما بالأخرى كمشية أهل الجلادة لا كلا الذي يقارب الخطا احتشاما واختيالا، فإن ذلك من مشي النساء ويوصفن به كأنما يمشي أي ينحط في صبب أي منحدر من الأرض، ففيه إيماء إلى قوة المشي والميل إلى القدام. وقوله: «إذا التفت» أي أراد الالتفات إلى أحد جانبيه التفت معا، أي بكليته بمعنى أنه لا يسارق النظر. وقيل: أراد لا يلوي عنقه يمنة، ولا يسرة إذا نظر إلى شيء، وإنما يفعل ذلك الطائش الخفيف، ولكن كان يقبل جميعا ويدبر جميعا. وقوله: «أجود الناس صدرا إما من الجودة بفتح الجيم بمعنى السعة والانفساخ، أي أوسعهم قلبا، فلا يمل ولا ينزجر من أذي الأمة، ومن جفاء الأعراب، وإما من الجود بالضم بمعنى الإعطاء وضد البخل، أي لا يبخل على أحد شيئًا من زخارف الدنيا ولا من العلوم والحقائق والمعارف التي في صدره، فالمعنى أنه أسخى الناس قلبا. وقوله : أصدق الناس لهجة بسكون الهاء ويفتح أي لسانا. وقوله: «ألينهم عريكة» أي جانبا وطبيعة. وفي النهاية»: يقال : فلان لين العريكة إذا كان سلسا مطاوعا منقادا قليل الخلاف. وقوله: وأكرمهم عشيرة أي معاشرة ومصاحبة. وقوله: «من رآه بديهة» أي أول مرة وفجأة وبغتة «هابه» إلخ، والمعنى أن من لقيه قبل الاختلاط به والمعرفة إليه ها به لوقاره وسكونه، فإذا جالسه وخالطه بأن له حسن خلقه فأحبه حبا بليغا. وقوله: يقول ناعته أي واصفه عند العجز عن وصفه. التقطته من المرقاة».
Note 1
(24) قوله الْمُمَغَّط. پہلے میم کو پیش اور دوسرے میم کو تشدید اور فتحہ (زبر)، اور غ معجمہ کو کسرہ (زیر) یہ ممغط سے مشتق ہے اس کے معنی دراز۔ صاحب جامع الاصول علامہ ابن اثیر کے قول کے مطابق یہ باب انفعال کا اسم فاعل ہے، یہ اصل میں منمغط (م ن م) تھا ن کو میم کی مطاوعت میں میم سے بدل دیا گیا پھر میم کا میم میں ادغام کیا گیا ممغط ہوا۔ قوله المتردد. یعنی بہت پست قد کہ جسم کا ایک حصہ دوسرے حصہ میں پلٹ گیا ہو، اور آپس میں ایک دوسرے میں مل گیا ہو، اور اجزاء ایک دوسرے میں پیوست ہو گئے ہوں ایسے نہیں تھے، یعنی پست قد نہیں تھے۔ (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) قوله: المطهم۔ ہ کو تشدید اور فتحہ (زبر) کے ساتھ یعنی بہت موٹا۔ اور اس کے ایک معنی بہت دبلا، یہ لفظ اضداد سے ہے (یعنی بہت موٹا بہت دبلا) اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کے ایک معنی پھولا ہوا یعنی موٹا چہرہ۔ قوله: المكلثم۔ ث کو زبر کے ساتھ بالکل گول چہرہ (یعنی آپ بالکل گول چہرہ نہیں تھے بلکہ آپ کا چہرہ انور قدر ے گولائی کی طرف مائل تھا۔ اسی لئے فرمایا کہ آپ کے چہرہ انور میں قدرے گولائی تھی۔ مطلب یہ ہے کہ آپ کا چہرہ انور گولائی اور لمبائی کے درمیان حسین تھا۔ وقوله ادعج العينين۔ ایک شارح نے بیان کیا دونوں آنکھیں کشادہ طویل ہونے کے ساتھ گہری سیاہ پتلی کی تھیں، اور کتاب النہایہ میں ہے دعج سے مراد آنکھ میں سفیدی کے ساتھ گہری سیاہی ہے۔ وقوله اهدب الاشفار۔ طویل پلکیں تھیں۔ وقوله جليل المشاش۔ میم کو زبر کے ساتھ بڑی ہڈیوں والے جیسے دونوں کہنیوں، دونوں شانوں اور دونوں گھٹنوں کی ہڈیاں ہیں کہ ان کے سرے بڑے اور موٹے تھے۔ قوله: الكتد۔ دونوں شانوں کے ملنے کی جگہ یعنی کندھا۔ قوله: اجرد۔ یعنی وہ جس کے بدن پر بال نہ ہوں اس سے جسم کے اکثر حصہ پر بالوں کا نہ ہونا مراد ہے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم اطہر کے بعض حصوں پر، جیسے سینہ مبارک، کلائیوں اور پنڈلیوں پر بال تھے۔ قوله: ذو مسربة۔ سے واضح ہے کہ اجرد سے مراد یہ نہیں ہے کہ آپ کے جسم اطہر پر بالکل بال نہیں تھے، اجرد کا لفظ اشعر کے مقابل میں ہے، اشعر یعنی جسکے پورے بدن پر بال ہوں، اور یہاں اجرد سے مراد یہ کہ آپ کے جسم اطہر کے بعض حصوں پر بال تھے۔ ہندوستان وغیرہ کے بعض تجربہ کار اصحاب کے پاس وہ شخص جس کے جسم پر اور خاص طور پر سینہ پر بال نہ ہوں وہ قابل تعریف نہیں ہے۔ قوله: شثن الكفين والقدمين (دونوں ہتھیلیاں اور قدم پر گوشت مضبوط) یعنی دونوں ہتھیلیاں اور دونوں قدم پر گوشت یعنی مضبوط تھے اس میں گرفت کی قوت اور ثبات قدمی ہوتی ہے اور اس سے گرفت و بہادری اور عبادت کرنیکی قوت کا پتہ چلتا ہے۔ قوله: اذا مشى يتقلع۔ يتقلع (جب چلتے پاؤں اٹھا کر قوت سے چلتے) لام کو تشدید کے ساتھ (باب تفعل سے) پیروں کو یکے بعد دیگرے پوری قوت کے ساتھ، بہادر انسان کی طرح اٹھاتے چلتے تھے ناز سے چلنے والوں کی طرح پاؤں کو نزدیک نزدیک ڈال کر نہیں چلتے تھے، کیونکہ یہ عورتوں کے چلنے کا طریقہ ہے۔ كانما يمشى فى صبب۔ کا مطلب یہ ہے کہ آپ ایسا چلتے تھے گویا نشیب میں اتر رہے ہیں اس میں اشارہ ہے آپ قدم کی طرف جھک کر قوت سے چلتے تھے۔ (حاشیہ پچھلے صفحے سے) قولہ: اذا التفت۔ یعنی آپ جب اپنی کسی ایک جانب مڑنا چاہتے تو پوری طرح مڑتے اور متوجہ ہوتے تھے۔ مطلب یہ ہے کہ آپ کن آنکھ سے نہیں دیکھتے تھے، اور اس کا مطلب یہ بھی بیان کیا گیا ہے آپ جب کسی چیز کو دیکھتے تو سیدھے اور بائیں جانب اپنی گردن نہیں موڑتے تھے، کیونکہ اس طرح کی حرکت اوچھے اور ہلکے آدمی کی ہوتی ہے، آپ متوجہ ہوتے تو پوری طرح متوجہ ہوتے اور جب پلٹتے تو پوری طرح پلٹتے تھے۔ قولہ: اجود الناس۔ سخی دل۔ لفظ اجود یا تو جود سے جیم کو زبر کے ساتھ مشتق ہے، اس کے معنی کشادہ اور وسیع ہونا، یعنی آپ وسیع قلب کے تھے، بیزار نہیں ہوتے تھے، اور امت کی طرف سے آپ کو جو تکلیف پہنچتی اور بدوی حضرات جو زیادتیاں کرتے تو اس پر تنگ دل نہیں ہوتے تھے۔ یا لفظ اجود جیم کو پیش کے ساتھ، جود سے مشتق ہے یا لفظ اجود عطا و امداد و بخشش کے معنی میں ہے، جو بخل کی ضد ہے، یعنی دنیا کی دولت زیب و زینت سے بھی کسی کو سرفراز کرنے میں بخل نہیں کرتے تھے، اور اسی طرح آپ کے سینہ مبارک میں جو علوم، و معارف اور حقائق ہیں اس سے کسی کو سرفراز کرنے میں بھی بخل نہیں کرتے تھے، آپ تمام انسانوں میں دل کے سب سے زیادہ سخی تھے۔ قولہ: أصدق الناس لهجة۔ لہجہ کے معنی زبان کے ہیں اور یہ لفظ ہا کو جزم سے ہے اور زبر (فتحہ) سے بھی پڑھا گیا ہے۔ قولہ: ألينهم عريكة۔ عریکہ کے معنی پہلو اور طبیعت و فطرت کے ہیں اور کتاب نہایہ میں ہے جب کسی شخص میں نرمی اور اطاعت و فرماں برداری ہوتی ہے اور وہ اختلافات کم رکھتا ہے تو ایسے شخص کو لین العریکہ کہتے ہیں۔ قولہ: أكرمهم عشيرة۔ عشیرہ سے معاشرت اور مصاحبت مراد ہے یعنی اپنے اور پرایوں سے عزت کا برتاؤ کرنے والے تھے۔ قولہ: من راه بديهة۔ یعنی جو شخص آپ کو پہلی مرتبہ اور اچانک دیکھتا۔ ہابہ۔ یعنی اس کو ہیبت زدہ کر دیتا۔ مطلب یہ ہے کہ جو شخص آپ کے تعلق سے پہلے اور آپ کی معرفت سے پہلے ملاقات کرتا تو وہ آپ کے وقار و سکون کی وجہ سے ہیبت زدہ و مرعوب ہو جاتا اور جب آپ سے اس کا تعلق بڑھتا اور آپ کے پاس حاضر رہتا تو آپ کے حسن اخلاق کریمانہ صفات کی وجہ آپ سے بے انتہا محبت کرنے لگتا تھا۔ وقولہ: يقول ناعته۔ یعنی آپ کے شان عظمت اور رفعت شریف بیان کرنے والے اس کا حق ادا کرنے سے عاجز ہو جاتے ہیں اور کہتے ہیں آپ سا حسین نہ آپ سے پہلے کسی کو دیکھا اور نہ آپ کے بعد آپ سا کوئی ہو سکتا ہے) (ماخوذ از: مرقات)۔