English
Mu‘awiyah narrated: I heard the Prophet (ﷺ) say: “There will always be a group from my Ummah standing 1 for Allah’s command. Those who abandon or oppose them will not harm them until Allah’s decree comes, and they remain on that.”
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3641 (unverified) 95% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1924a (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “standing for Allah’s command” means upholding His religion and the rulings of His Sharia, preserving the Qur’an, knowledge of the Sunnah, deriving rulings, striving in His path, advising His creation, and fulfilling collective obligations. “Those who abandon them” means those who fail to support or aid them harm themselves through their wrongdoing. “Until Allah’s decree comes” means their death while upholding His command. This indicates that the earth will never lack righteous people steadfast in Allah’s commands, avoiding His prohibitions, and preserving the Sharia’s matters, unaffected by people’s support or opposition. It may also mean that Islam’s strength will not entirely vanish; if it weakens in one region, it will rise in another, upheld by a group of Muslims. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : قائمة بأمر الله أي بأمر دينه وأحكام شريعته من حفظ الكتاب وعلم السنة والاستنباط منهما، والجهاد في سبيله والنصيحة لخلقه وسائر فروض الكفاية. وقوله: من خذلهم أي من ترك عونهم ونصرهم، بل ضر نفسه وظلم عليها بإساءتها. وقوله: «حتى يأتي أمر الله أي موتهم وهم على ذلك أي على القيام بأمره. وفيه إشارة إلى أن وجه الأرض لا يخلو من الصلحاء الثابتين على أوامر الله المتباعدين عن نواهيه الحافظين لأمور الشريعة، يستوي عندهم معاونة الناس ومخالفتهم إياهم. وقيل: يحتمل أن المراد به أن شوكة أهل الإسلام لا تزول بالكلية، فإن ضَعِفَ أمره في قطر قوي وعلا في قطر آخر، وقام بإعلائه طائفة من المسلمين. كذا في «المرقاة».
Note 1
(10) قوله: قائمة بامر الله. اس سے مراد اس کے دین کے محکم اس کی شریعت کے احکام پر قائم رہیگی۔ کتاب اللہ کا حفظ سنت کا علم اور ان دونوں سے مسائل کا استنباط اور اللہ کے راستہ میں جہاد اور اس کے مخلوق کی خیر خواہی اور سارے فرائض علی الکفایہ کا اہتمام کرتے رہیگی۔ وقوله: من خذلهم جوان کی مدد چھوڑ دے اور نصرت نہ کرے بلکہ وہ اس طرح کے عمل کے ذریعہ خود اپنے اوپر ظلم کرے گا اور اپنے ساتھ بُرا کرے گا۔ وقوله: حتى ياتى امر الله. اس سے مراد ان کی موت آنے تک وهم على ذلك. وہ دین کے معاملہ کا اہتمام و انتظام کرتے رہیں گے اور اس میں اشارہ ہے اس بات کا کہ سرزمین کبھی بھی صالحین اور اللہ کے احکام پر قائم بزرگوں سے خالی نہیں رہے گی اسی طرح اللہ کے نواہی سے دور رہنے والے اور امور شریعت کی حفاظت کرنے والوں سے خالی نہیں رہے لوگوں ان کی مدد کریں یا مخالفت کریں ان کے پاس یہ سب باتیں ان کے لئے برابر ہیں (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ وہ اوامر اللہ کا اہتمام اور نواہی سے دور رہیں گے اور ان اس کا اہتمام کرتے رہیں گے۔ اور اس کا یہ بھی مطلب ہوسکتا ہے کہ اسلام کا غلبہ بالکلیہ ختم نہیں ہوگا اگر کسی مقام پر کمزور پڑ جائے تو دوسرے مقام پر طاقتور و قوی رہے گا اور مسلمانوں کی ایک ایک جماعت اس کی سربلندی کے لئے کوشش کرتے رہے گی۔ (مرقات)