اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1219
قبیصہ بن ہلب رضی اللہ عنہ نے اپنے والد ہلب رضی اللہ عنہ سے روایت کی
ہے کہ ہلب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری امامت فرماتے تھے تو اپنے بائیں
ہاتھ کو سیدھے ہاتھ سے پکڑ لیتے تھے۔ (اس کی روایت ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 252 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 809 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.