Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1126

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1126Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1277
مجاہد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ انصار میں سے ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز میں قرآت پڑھی تو یہ آیت ”فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا“ نازل ہوئی (جس سے قرآت خلف الامام کی ممانعت کی گئی۔) (اس کی روایت عبد بن حمید، ابن ابی حاتم اور بیہقی نے کی ہے۔)
Ibn Abi HatimAl-Bayhaqi

[Narrated by Abd ibn Humaid, Ibn Abi Hatim, and Al-Bayhaqi]