Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1144

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1144Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1299
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہر وہ نماز جس میں سورہ فاتحہ نہ پڑھی جائے وہ نماز (ترک واجب کی وجہ سے) کامل نہیں ہوتی، مگر یہ حکم مقتدی کے لئے نہیں ہے جو امام کے پیچھے ہو۔ (اس لئے کہ مقتدی کو سورہ فاتحہ پڑھنے کی ضرورت نہیں۔) (اس کی روایت بیہقی نے کی ہے۔)