Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1160

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1160Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1325
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ امام کی قرأت تمہارے لئے کافی ہے (جبکہ تم اس کی اقتداء کر رہے ہو) خواہ امام آہستہ قرأت کررہا ہو یا جہر سے۔ (اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔)