Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1162

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1162Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1327
عبیداللہ بن مقسم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عبداللہ بن عمر، زید بن ثابت اور جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم سے قرأت خلف الامام کے متعلق دریافت کیا تو ان تینوں صحابہ نے فرمایا کہ کسی نماز میں (خواہ وہ سری ہو یا جہری) قرأت خلف الامام مت کیا کرو۔ (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)