Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1163

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1163Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1328
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ (مقتدی) امام کے پیچھے قرأت نہ کیا کرے۔ (نہ جہری نماز میں نہ سرّی نماز میں۔) (اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے اپنی مصنف میں کی ہے۔)