Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1174

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1174Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1341
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ مجھے یہ بات پسند آئی ہے کہ جو قرأت خلف الامام کرے اس کے منہ میں انگارا ہو۔ (اس کی روایت امام محمد نے کی ہے، اس حدیث کی سند میں کوئی کلام نہیں ہے۔)