Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1182

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1182Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1350
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے بھی نماز پڑھی ہے اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ و حضرت عمر فاروق و حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہم کے پیچھے بھی نمازیں ادا کی ہیں۔ لیکن میں نے نہیں سنا کہ ان حضرات میں سے کسی نے (نماز میں) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (جہر سے) پڑھی ہو۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 399a (unverified) 91% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.