Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1191

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1191Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1359
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ (نماز میں) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ آہستہ پڑھتے تھے اور اعوذ بالله من الشيطان الرجيم اور ربنا لك الحمد بھی آہستہ پڑھتے تھے۔ (اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔)