Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1301

(یہ باب نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے اور اس کی فضیلت کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے اور اس کی فضیلت کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1301Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1481
ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے بہت سے ایسے فرشتے مقرر ہیں جن کا کام ہی مجھ تک سلام کا پہنچانا ہے اور وہ زمین میں ہر جگہ پھرتے رہتے ہیں اور جب کوئی میرا امتی مجھ پر سلام بھیجتا ہے تو وہ فوراً اُس کا سلام مجھے پہنچا دیتے ہیں۔ (اس کی روایت نسائی اور دارمی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 1282 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 924 (unverified) 93% confidence

Mishkat (candidate) 924

Confidence and text similarity are not editorial verification.