اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1490
عامر بن سعد رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والد نے کہا
کہ (ختم نماز پر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سلام پھیرنا میری نظروں کے سامنے ہے مجھے خوب یاد
ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سیدھے طرف اور پھر بائیں طرف سلام کے وقت چہرہ مبارک کو اتنا
پھیرتے تھے کہ پیچھے والوں کو آپ کے رخسار مبارک کی سفیدی نظر آجاتی تھی۔ (اس کی روایت مسلم
نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 582 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.