اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1497
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم سلام کے بعد اکثر اوقات اپنی بائیں جانب حجرہ مبارک کی طرف رخ فرما کر بیٹھا کرتے
تھے۔ (اس کی روایت امام بغوی نے شرح السنہ میں کی ہے۔)