Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1462

(یہ باب نماز میں صفوں کے سیدھا کرنے اور برابر رکھنے کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں صفوں کے سیدھا کرنے اور برابر رکھنے کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1462Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1672
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پہلی صف کو پورا کرو پھر اس کو جو اس کے قریب ہو، پھر جو کچھ کمی رہے تو اخیر صف میں رہے۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 671 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.