Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 148

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 148Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 160
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ اہل کتاب تورات کو عبرانی زبان میں پڑھ کر اہل اسلام کے لئے عربی میں اس کی تفسیر کیا کرتے تھے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اہل کتاب کی نہ تو تصدیق کرو اور نہ تکذیب بلکہ یوں کہو ۞ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْنَا ”الخ“ ۞ (سورہ بقرہ، پ:1، ع:16، آیت نمبر:136) ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس کتاب پر ایمان لائے جو ہمارے لئے نازل کی گئی ہے۔ (امام بخاری نے اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 4485 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 155 (unverified) 70% confidence · Validation similarity: 0.901

Mishkat (candidate) 155

Confidence and text similarity are not editorial verification.