اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1735
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جو شخص (مثلاً رکوع اور
سجدہ سے) امام سے پہلے اپنے سر کو اٹھاتا ہے اور (ایسا ہی رکوع اور سجدہ میں جانے کے لئے) امام
سے پہلے اپنے سر کو جھکاتا ہے تو وہ شیطان کے ہاتھ میں کٹ پتلی بنا ہوا ہے (کہ شیطان جو چاہتا ہے
اس سے کروا رہا ہے، اس لئے وہ افعال نماز میں امام سے سبقت کر کے سنت اور شریعت کی نافرمانی
کر رہا ہے)۔ (اس حدیث کی روایت امام مالک نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 1142 (unverified) 60% confidence
- Candidate: Muwatta Malik 203 (unverified) 35% confidence
Mishkat (candidate) 1142
Confidence and text similarity are not editorial verification.