Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1564

Chapter on Praying the Same Prayer Twice

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Praying the Same Prayer Twice

Zujajat al-Masabih 1564Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1799
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ (بیان جواز کے لئے یعنی یہ بتلانے کے لئے کہ سنتیں مسجد میں بھی پڑھی جاسکتی ہیں اور سنتوں کو طویل قرآت سے بھی پڑھ سکتے ہیں) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مغرب کے فرض کے بعد (بھی) اس سنت مؤکدہ کو (مسجد میں) پڑھتے ہیں (اور آپ کی اتباع میں) سب صحابہ بھی (مسجد میں) سنتیں ادا کئے، اس سنت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس قدر قرآت طویل فرمائے کہ مسجد کے نمازی اپنی اپنی سنتیں پڑھ کر مسجد سے باہر چلے گئے۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1301 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.