Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 160

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 160Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 172
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا یہاں تک کہ اس کی خواہش اس دین کی تابع نہ بن جائے جس کو میں لایا ہوں (امام بغوی نے شرح السنہ میں اس کی روایت کی ہے اور امام نووی نے اپنی اربعین میں فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح ہے اور اس کو ہم نے کتاب الحجہ میں صحیح اسناد کے ساتھ روایت کیا ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 167 (unverified) 94% confidence

Mishkat (candidate) 167

Confidence and text similarity are not editorial verification.