Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 165

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 165Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 178
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بڑی جماعت کی اتباع کرو، اس لئے کہ جو جماعت سے جدا ہوا وہ تنہا آگ میں ڈال دیا جائے گا۔ (اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3950 (unverified) 50% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 174 (unverified) 45% confidence

Mishkat (candidate) 174

Confidence and text similarity are not editorial verification.