Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1811

Chapter on Cleanliness and Preparation for Friday Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Cleanliness and Preparation for Friday Prayer

Zujajat al-Masabih 1811Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2099
براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جمعہ کا غسل ثابت ہے یعنی ہر مسلمان کے لئے مشروع ہے (جمعہ کے دن نماز جمعہ کے لئے غسل کرے کہ یہ مستحب ہے) (غیروں سے خوشبو مانگنے کی ضرورت نہیں، اپنے پاس یا) اپنے گھر والوں کے پاس خوشبو ہی ہو تو اس کو لگا لیوے، اگر خوشبو نہ پائے تو اس کے لئے پانی ہی خوشبو ہے (یعنی غسل کرنا ہی خوشبو کے برابر ہے کہ اس سے خوشبو کا مقصد ایک حد تک پورا ہو جائے گا کیونکہ پانی سے میل کچیل اور جسم کی بدبو اور پسینہ دور ہو جاتا ہے)۔ (اس حدیث کی روایت امام احمد اور ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 528 (unverified) 93% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.