اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2153
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم اور اسی طرح حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما پہلے عیدالفطر کی نماز اور عیدالاضحی کی
نماز ادا فرماتے اور نماز کے بعد عید کے خطبے دیا کرتے تھے۔
(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 963 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 887 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.