اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2165
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم عید کے روز عیدگاہ کو تشریف لے جاتے تو جاتے وقت ایک راستہ سے عیدگاہ تشریف
لے جاتے اور واپسی میں دوسرے راستہ سے گھر تشریف لاتے تھے۔
(اس کی روایت ترمذی اور دارمی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 541 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.