اردو
حضرت ابراہیم نخعی مکروہ (تحریمی) جانتے تھے، اس کی تائید حضرت ابن مسعود
رضی اللہ عنہ کے قول سے بھی ہوتی ہے۔ جس کو صاحب ہدایہ نے بیان کیا ہے۔
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ ذبح کے وقت جو ”بِسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ اَكْبَرُ“
کہا جاتا ہے، اس میں کسی انسان کا نام کسی حیثیت سے بھی شریک کرنے سے باز رہو بلکہ ”بِسْمِ
اللّٰهِ وَاللّٰهُ اَكْبَرُ“ ہی کہا کرو۔