اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2233
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ: فرع اور عتیرہ اب باقی نہ رہے، یہ دونوں منسوخ کر دئے گئے ہیں۔
(کوئی مسلمان ان دونوں کو خواہ نیت کسی ہی خالصاً لِلّٰہ ہو نہ کرے۔) اس حدیث کی روایت بخاری
اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Qur’an-related source paragraphs
And the saying of Allah, the Almighty: "So leave them in their falsehood." (Qur’an 6:112)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5473 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1976a (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.