Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2084

(اس باب میں میت کو غسل دینے کا اور کفن پہنانے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Funerals

(اس باب میں میت کو غسل دینے کا اور کفن پہنانے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2084Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2423
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تین کپڑوں میں کفنایا گیا تھا جو یمن کے مقام نجران کے تھے منجملہ تین کپڑوں کے ایک حلّہ تھا (حلہ سے مراد دو کپڑے ہیں، ایک چادر اور دوسرے ازار) اور تیسرا کپڑا قمیص تھا جس میں آپ انتقال فرمائے تھے۔ اس کی روایت ابو داؤد نے کی ہے اور اس پر سکوت اختیار کیا ہے اور ابو داؤد نے کی ہے اور اس پر سکوت اختیار کیا ہے اور ابو داؤد کا سکوت حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 3153 (unverified) 88% confidence · Validation similarity: 0.595

Confidence and text similarity are not editorial verification.