Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 21

کتاب ایمان کے بیان میں

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

کتاب ایمان کے بیان میں

Zujajat al-Masabih 21Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 24
ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: فرمایا حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: تکلیف کے سننے پر اللہ تعالیٰ سے زیادہ کوئی صابر نہیں کہ اس کے لئے بیٹا ثابت کرتے ہیں، پھر بھی وہ ان کو عافیت بخشتا ہے اور رزق دیتا ہے۔ (بخاری و مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6099 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 7378 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2804a (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.