اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2488
عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم شہداءِ احد پر (چار تکبیرات سے) نماز جنازہ ادا فرماتے، اور یہ نماز جنازہ بعینہ ایسی
تھی جیسا کہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام دوسرے میتوں پر (چار تکبیرات کے ساتھ ہمیشہ نماز جنازہ ادا
فرمایا کرتے تھے۔
اس حدیث کو حاکم نے مستدرک میں ذکر کیا ہے اور حاکم نے کہا ہے کہ بخاری اور مسلم دونوں
نے اس حدیث کی تخریج متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1344 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2296a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.