اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2589
عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ جب
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کے شہادت کی خبر پہنچی تو
حضور نے (اپنے گھر والوں) سے فرمایا: تم جعفر کے گھر والوں کے لئے کھانا تیار کر کے بھیجو کیوں کہ
جعفر کی موت سے ان پر ایسی مصیبت آئی ہے جس کی وجہ سے ان کو کھانا تیار کرنے کا موقع نہیں
ہے۔ اس کی روایت ترمذی، ابوداؤد اور ابن ماجہ نے کی ہے۔12
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 998 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3132 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1610 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.