Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2237

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2237Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2613
جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (زکات دینے والوں سے) ارشاد فرمایا کہ جب تمہارے پاس عاملین زکات آیا کریں تو ان کو (پوری پوری زکات دے کر) خوش خوش واپس کیا کرو (اس لئے کہ عاملین زکات امام کی طرف سے بھیجے ہوئے ہوتے ہیں اور امام کی اطاعت سب پر واجب ہے) اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 989b (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.