اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2671
سَمُرَہ بن جُنْدُب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں اس سامان میں سے زکات نکالنے کا حکم فرمایا کرتے تھے جس کو ہم
فروخت (اور تجارت) کے لئے جمع کرتے تھے۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1562 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.