Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2315

(یہ باب ان لوگوں کے بیان میں ہے کہ جن کو سوال کرنا (مانگنا) جائز نہیں ہے اور

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان لوگوں کے بیان میں ہے کہ جن کو سوال کرنا (مانگنا) جائز نہیں ہے اور

Zujajat al-Masabih 2315Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2718
امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ عرفہ کے دن (مقام عرفات میں) ایک شخص کو سوال کرتے ہوئے سن کر فرمایا: کیا اس (مبارک) دن میں اور اس (مبارک) جگہ میں تو غیر اللہ سے سوال کر رہا ہے؟ (یہ فرماتے ہوئے) آپ نے اس کو درہ سے مارا (اس لئے کہ اس مبارک مقام میں اللہ تعالیٰ اپنے ہر بندہ کی دعا، قبول فرماتے ہیں، ایسے موقع پر اللہ ہی سے دعا، کرنی چاہئے)۔ اس حدیث کی روایت رزین نے کی ہے۔