اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor grouped label
17/2879۔ سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ تم میں سے جو شخص افطار کرنا چاہے تو اس کو
چاہئے کہ وہ کھجور سے افطار کرے، اس لئے کہ کھجور برکت (کا سبب ہے اور زیادتی ثواب کا باعث
ہے اور اگر کھجور نہ ملے تو پانی سے افطار کرے، اس لئے کہ پانی (معدہ کو) پاک کرنے والا ہے۔
(اس کی روایت امام احمد، ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2355 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 695 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1699 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 1990 (unverified) 95% confidence
Mishkat (candidate) 1990
Confidence and text similarity are not editorial verification.