Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2458

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

Zujajat al-Masabih 2458Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2883
معاذ بن زہرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب افطار فرماتے تو (یہ دعا) پڑھتے: ”اللّٰهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ“ (اے اللہ! میں نے تیرے ہی لئے روزہ رکھا ہے اور تیرے ہی رزق پر افطار کیا۔) اس کی روایت ابوداود نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2358 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1994 (unverified) 94% confidence

Mishkat (candidate) 1994

Confidence and text similarity are not editorial verification.