Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2497

Chapter on Making Up Missed Fasts

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Chapter on Making Up Missed Fasts

Zujajat al-Masabih 2497Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2941Noor 2942
نافع رحمہ اللہ علیہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں اور وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر کوئی شخص مر جائے اور اس سے ماہ رمضان کے روزے فوت ہو گئے ہوں (کہ ان کی قضاء اس پر واجب تھی) تو اس کی جانب سے (رمضان کے ہر روزہ کے بدلہ) ہر دن ایک مسکین کو (دو وقت کا) کھانا کھلایا جائے (یا ہر روزہ کے بدلہ ایک مسکین کو ایک فطرہ دیا جائے) اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔ اور جو بیہقی میں مذکور ہے کہ اس حدیث کی روایت ابن ماجہ نے بھی مرفوعاً صحیح سند کے ساتھ کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 718 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1757 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.