Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2510

(یہ باب نفل روزوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب نفل روزوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 2510Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2958
ام المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ چار چیزیں ایسی تھیں جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہیں چھوڑتے تھے:(1) یوم عاشوراء یعنی دسویں محرم کا روزہ رکھنا (2) ذوالحجہ کے پہلے دس (کے نو9) روزے رکھنا۔ (3) ہر مہینہ (ایام بیض یعنی ہلالی مہینہ کی (14,13 اور15) کے تینوں دنوں میں (روزہ رکھنا) اور نماز کے پہلے دو رکعت (سنت) کا پڑھنا۔ اس کی روایت نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 2416 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 2

The first ten days.

(2) The statement: “The first ten days.” In Al-Alamkiriyyah, it is said: “It is recommended to fast the first nine days of Dhul-Hijjah.” This is mentioned in Al-Siraj al-Wahaj.

Note 2

قوله

(۲) قوله: والعشرة: وفي العالمكيرية»: ويستحب صوم تسعة أيام من أول ذي الحجة. كذا في «السراج الوهاج».

Note 1

ف: فتاویٰ عالمگیریہ میں السراج الوہاج کے حوالہ سے مذکور ہے کہ ذوالحجہ کی پہلی تاریخ سے لے کر نویں تاریخ تک نو(9) روزے رکھنا مستحب ہے۔