اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2961
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں: اے ابوذر! جب تم مہینہ کے تین دن کے (نفل) روزے رکھنا چاہو تو
(ہلالی ماہ کی) تیرہ، چودہ اور پندرھویں (تاریخ) کو روزہ رکھا کرو (ان کو ایام بیض کہتے ہیں)۔
اس کی روایت ترمذی اور نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 761 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 2424 (unverified) 80% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.