اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2979
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جس کسی (مسلمان) نے اللہ کی راہ میں (یعنی جہاد وغیرہ میں)
ایک دن روزہ رکھا تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو دوزخ (کی راہ) سے ستّر برس (کے فاصلہ تک) دور کر دیں
گے۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2840 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1153a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.