Zujajat al-Masabih 2544Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 3005انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جو شخص پورے رمضان میں مغرب اور عشاء جماعت کے ساتھ ادا کرے تو اس کو شب قدر کا بڑا حصہ مل جاتا ہے۔ اس کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect