Zujajat al-Masabih 2553Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 3018حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ ہر ایسی مسجد کہ جس میں امام اور مؤذن مقرر ہوں اعتکاف درست ہے۔ اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect