Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues of the Qur’an

Hadith 2642

Chapter: The Etiquette of Reciting the Qur'an

In this book

Current reading

the Virtues of the Qur’an

Chapter: The Etiquette of Reciting the Qur'an

Zujajat al-Masabih 2642Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3120
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ یہ کتنی بری بات ہے کہ کوئی شخص یہ کہے کہ ”میں قرآن کی فلاں فلاں آیت بھول گیا ہوں“۔ بلکہ اس کو یوں کہنا چاہئے کہ ”فلاں فلاں آیت بھلا دی گئی“ اسی لئے قرآن کو یاد کرتے رہو کہ ہمیشہ اس کا دور اور تکرار ہونا چاہئے۔ اس لئے کہ وہ انسانوں کے سینوں سے اس سے بھی جلد نکل جاتا ہے کہ جس قدر جلد جانور (رسی سے چھوٹ کر) نکل جاتا ہے۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 5032 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 790a (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.