Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2855

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

Zujajat al-Masabih 2855Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3359
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات میں بستر میں سونے کے لئے تشریف رکھتے تو یہ دعاء پڑھتے: تمام تعریفیں اس اللہ تعالیٰ ہی کے لئے ہیں جو میرے لئے کافی ہوگیا اور جس نے مجھے پناہ دی، مجھے کھلایا اور پلایا اور جس نے مجھ پر احسان فرمایا اور مجھے حاجت سے بڑھ کر دیا اور جس نے مجھے (ہر قسم کی نعمتیں) دیں اور کثرت سے دیں (اس لئے) ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ہے، اے اللہ! اے ہر چیز کے پروردگار اور اس کے مالک! اور اے ہر چیز کے معبود! میں دوزخ سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5058 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.