Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 289

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں ہے جن سے وضوء کرنا واجب ہوتا ہے)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں ہے جن سے وضوء کرنا واجب ہوتا ہے)

Zujajat al-Masabih 289Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 318
سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب مرد سے مذی خارج ہو جائے تو حشفہ یعنی شرمگاہ کو دھو ڈالے اور نماز کے وضوء کی طرح وضوء کر لے۔ (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)