Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2919

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

Zujajat al-Masabih 2919Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3437
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ (دعاء) بھی فرمایا کرتے تھے: یا الٰہی! میں بھوک سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں اس لئے کہ وہ تکلیف دہ ساتھی ہے اور میں خیانت سے (بھی) آپ کی پناہ میں آتا ہوں اس لئے کہ یہ پوشیدہ بری خصلت ہے۔ اس کی روایت ابوداؤد نسائی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1547 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3354 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 5469 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.