اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں
پر رکھی گئی ہے: (1) گواہی دینا اس بات کی کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں اور ( 2 ) نماز کو پابندی سے
ادا کرنا، اور (3) زکات دینا، اور (4) حج کرنا اور (5) رمضان کے روزے رکھنا۔
(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 8 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 16c (unverified) 97% confidence
Mishkat (candidate) 3
Confidence and text similarity are not editorial verification.